60 year old Akram Khan tells his story of rape, when he was just a child.- BBC URDU


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :

کم عمری میں جنسی استحصال کا شکار ہونے والوں کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟ ہم میں سے اکثر لوگوں میں اس بات کا اندازہ لگانے کی بھی شاید ہمت نا ہو۔ لیکن وہ جو اس سب سے گزرے ہیں، اپنی زندگی کے ان حصوں کو یاد کرتے ہیں تو ایک لمبی اور تکلیف دہ کہانی سامنے آنے لگتی ہے۔ ساٹھ سالہ اکرم خان بھی جنسی ہراسانی کا شکار ہونے والے ایک ایسے ہی شخص ہیں۔ قریباً نصف صدی بعد آج پہلی بار وہ ہمیں اپنی کہانی سُنا رہے ہیں۔ دیکھیے کریم الاسلام کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔